اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ گھر میں نہیں تھے


تل ابیب: حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا۔
اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ گھر میں نہیں تھے ،اسرائیلی حکام کا مزید کہنا تھا کہ یہ حملہ لبنان کی جانب سے حزب اللہ نے کیا جس میں انہوں نےقساریہ کے علاقے میں واقع اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا،صہیونی فورسز کا مزید کہنا تھا کہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ گھر میں نہیں تھے۔
اسرائیلی حکام کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے حزب اللہ کی طرف سے داغے گئے دو ڈرون جن کو فضا میں ہی مار گرایا تھا ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے ڈرون سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ حماس کے سربراہ یحیی سنوار کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد حماس اور حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 10 گھنٹے قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 10 گھنٹے قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 13 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 12 گھنٹے قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 6 گھنٹے قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 13 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- ایک دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- ایک دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل







