ان کے حلقہ کے لوگوں کو جو دھوکہ انہوں نے دیا ہے اسکا حساب ووٹر خود لے گا


پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم بے بھی 26 ویں آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنے ممکنہ منحرف ممبران میں سے کچھ نام شیئر کردیئے۔
چند اور کے نام بھی آپ سے شئیر کئے جائیں گے ……ان لوگوں نے اپنی آنے والی نسلوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا…برائی کو برائی کہنا ہم سب پر فرض ہے۔ ان کے حلقہ کے لوگوں کو جو دھوکہ انھوں نے دیا ہے اسکا حساب ووٹر خود لے گا pic.twitter.com/YPMWEkKFdH
— Sheikh Waqas Akram (@SheikhWaqqas) October 20, 2024
شیخ وقاص کے مطابق پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتنے والے ایم این اے، چوہدری الیاس، عثمان علی، مبارک زیب، ظہور قریشی، اورنگزیب کھچی نے پارٹی پالیسی کے خلاف جاتے ہوئے آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دیا۔
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ ’چند اور کے نام بھی آپ سے شئیر کئے جائیں گے، ان لوگوں نے اپنی آنے والی نسلوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ برائی کو برائی کہنا ہم سب پر فرض ہے، ان کے حلقہ کے لوگوں کو جو دھوکہ انہوں نے دیا ہے اسکا حساب ووٹر خود لے گا۔

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 hours ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago




