Advertisement
تفریح

بالی وڈ نے پاکستانی گلوکارہ  ریشما کا گانا چوری کر لیا

بھارتی فلم دوپٹی کا ٹریلر منظر عام پر آگیا جس میں  پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا گانا  اکھیاں نو رہن دے کاپی کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 22nd 2024, 8:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی وڈ نے پاکستانی گلوکارہ  ریشما کا گانا چوری کر لیا

بالی وڈ فلم دوپٹی کا ٹریلر منظر عام پر آگیا ،جس میں  پاکستانی لیجنڈ گلوکارہ ریشما کا گانا  اکھیاں نو رہن دے کاپی کیا گیا ہے۔

 فلم رواں ماہ 25 تاریخ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز  کی جائے گی فلم میں سنیئر ادکارہ کاجول کے ساتھ  کرتی سنین جلوہ گروہ ہوں گی جبکہ اس فلم میں شہیر شیخ بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

واضح رہے کہ بالی وڈ اس سے قبل بھی متعدد پاکستانی گانوں کی کاپی بنا  چکا ہے جس پر پاکستانی شوبر اسٹار نالاں نظر آتے ہیں۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 11 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 8 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 7 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 12 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 17 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی