قبل از ووٹنگ میں اب تک 7 کروڑ 36 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ کیے جا چکے ہیں

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مخالف ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس پر کئی ریاستوں میں برتری حاصل ہو گئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کی فیصلہ کن ریاستوں میں انتخابی مہم جاری ہے ، قبل از ووٹنگ میں اب تک 7 کروڑ 36 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ کیے جا چکے ہیں۔
سات ریاستوں میں سے پانچ میں ٹرمپ اور دو میں کملا ہیرس کو برتری حاصل ہے۔ ایریزونا، جارجیا، نیواڈا، شمالی کیرولائنا اور پنسلوانیا میں ٹرمپ کو سبقت حاصل ہے جبکہ مشی گن اور وسکونسن میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس آگے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق دونوں امیدواروں میں ایک دو پوائنٹس کا فرق ہی ریکارڈ کیا گیا ہے ، نیواڈا اور پنسیلوینیا جیسی اہم ریاستوں میں دونوں امیدواروں کی جیت کا امکان برابر ہے۔
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- a day ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- an hour ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 days ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 2 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- a day ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- a day ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 days ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 days ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- a day ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 33 minutes ago







.jpeg&w=3840&q=75)