Advertisement
پاکستان

گرمی کی چھٹی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

شہر کے موسم کا مزاج گرم اور خشک ہے، آج بھی پارہ 42 ریکارڈ کیا گیاتاہم شام کے اوقات میں موسم سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 26th 2021, 8:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات کے مطابق شام کے اوقات میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ بارشیں برسانے والا سسٹم بھی آج لاہور پہنچے گا۔ موسم سے متعلق بڑی پیشگوئی  کی گئی ہے کہ لاہور میں مون سون  جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہوگا ۔ جس کے بعد مختلف اوقات کار ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

واضح رہے کہ اس وقت شہر کا موسم گرم اور خشک ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد جبکہ ہوا 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔ ہوا میں آلودگی میں اضافہ سے شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 106 اور آب و ہوا آلودہ ہے۔حکمہ ماحولیات کیجانب سے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement