Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج ،رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری

پی ٹی آئی احتجاج کیلئے اسلام آباد پولیس نے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد مانگ لی  ہے، پنجاب پولیس سے دو ڈی آئی جیز ، اور دس ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 21st 2024, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کا احتجاج ،رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری

پاکستان تحریک انصاف کے احتجا ج کے باعث اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق   رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے۔ وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری  دی ۔

پی ٹی آئی احتجاج کیلئے اسلام آباد پولیس نے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد مانگ لی  ہے، پنجاب پولیس سے دو ڈی آئی جیز ، اور دس ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کریں گے ۔
وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی سمری پر منظوری دی،رینجرز اور ایف سی شہر میں امن وعامہ برقرار رکھنے کےلئے پولیس کی معاونت کرے گی ، وزارت داخلہ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
 چار ہزار رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ  پانچ ہزار ایف سی کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے،رینجرز اینٹی رائیٹس کٹس کے ہمراہ ڈیوٹی دیں گے۔ 
پنجاب کے دس ڈی پی اوز پانچ پانچ سو اہلکاروں کے ہمراہ طلب کئے گئے ہیں۔ سندھ اور پنجاب کانسٹیبلری کے بھی دو دو ہزار اہلکار مانگے گئے ہیں۔   

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
Advertisement