ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کوبا آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی

شائع شدہ 6 ماہ قبل پر دسمبر 1 2024، 6:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر چوتھے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کوبا آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیپال کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 94 رنز ہی بناسکی۔
پاکستان کی جانب سے مطیع اللہ نے 4 اوور میں 5 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان نے نیپال کی جانب سے دیا گیا 95 رنز کا ہدف باآسانی چھٹے اوور میں حاصل کرلیا، کامران نے 21 گیندوں پر 63 رنز اسکور کیے۔

برطانوی ادارہ صحت کی جانب سے کووڈ-19 کے نئے ویریئنٹ کے پہلے کیس کی تصدیق
- 9 hours ago
چین نے پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اورHQ-19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش کر دی
- 9 hours ago
گلوکار سانول عیسی خان خیلوی کا نیا گیت ' ریئر ' ریلیز کردیا گیا
- 7 hours ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
- 9 hours ago

عید پر تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، سی ٹی ڈی نے "را" کے تین دہشت گرد گرفتار کر لیے
- 5 hours ago

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
- 11 hours ago

جماعت اسلامی کا بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے تک تنخواہ والوں کو ٹیکس سے چھوٹ دلوانے کا مطالبہ
- 10 hours ago
پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب ، شوبز انڈسٹری سے وابستہ متعدد اداکار شریک
- 9 hours ago

نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئےبھی فنڈزمختص کرنے کی تجویز
- 10 hours ago
حکومت کا مالی سال کے بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کے نئے منصوبوں کے لیے فنڈز رکھنےکا فیصلہ
- 10 hours ago

پاک بھارت جنگ بندی کو امن یا استحکام نہ سمجھا جائے: شیری رحمان
- 10 hours ago

سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کی طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات