Advertisement
تجارت

شوگر مافیا ایک بار پھر سرگرم، چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

چینی ایک ہفتے کے دوران فی کلو 10 سے 15 روپے مہنگی کر دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 ماہ قبل پر دسمبر 13 2024، 4:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شوگر مافیا ایک بار پھر  سرگرم، چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے سرگرم ہونے کے باعث چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

چینی ایک ہفتے کے دوران فی کلو 10 سے 15 روپے مہنگی کر دی گئی ہے ، سٹے بازوں نے فیوچر ٹریڈ کے نام پر جنوری کیلئے چینی مزید 8 روپے فی کلو مہنگی کرنے کی نوید سنا ہے۔

ایکس مل ریٹ 115 سے 125 روپے پر پہنچ گیا ہے ، جس کے بعد بڑے دکاندار چینی 130 سے 135 روپے جبکہ چھوٹے دکاندار چینی 140 سے 150 روپے فی کلو میں فروخت کر رہے ہیں۔

ڈیلرز نے دسمبر کے دوران تھوک میں چینی کی فی کلو قیمت 128 جبکہ جنوری میں 133 روپے ہونے کا امکان بھی ظاہر کر دیا ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا : مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

  • ایک گھنٹہ قبل
نامور بالی وڈ ادکارہ ’شیفالی‘ اچانک دل کا دور ہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • 3 گھنٹے قبل
 وزارت داخلہ کا سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ایرانی سپریم لیڈر کے لاکھوں پیروکاروں کو تکلیف پہنچانا بند کریں،عباس عراقچی

  • 2 گھنٹے قبل
ٹرمپ انتظامیہ کی اربوں ڈالر کے بدلے ایران کو جوہری پروگرام چھوڑنے کی پیشکش

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے2کمسن بچے جاں بحق،3 افراد زخمی

لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے2کمسن بچے جاں بحق،3 افراد زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک نیول اکیڈمی میں پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

پاک نیول اکیڈمی میں پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور شور شرابہ،پی ٹی آئی کے 26 اراکین معطل

وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور شور شرابہ،پی ٹی آئی کے 26 اراکین معطل

  • ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہو جائےگی،صدر ٹرمپ

غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہو جائےگی،صدر ٹرمپ

  • 3 گھنٹے قبل
سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل

سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل

  • 14 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت سےشہید سائنسدانوں، فوجی جنرلز اور بچوںسمیت 60افراد کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

  • 36 منٹ قبل
بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست ،سیریز سری لنکا کے نام