دنیا
- Home
- News
چلی میں 6.2 شدت کے زلزلہ سےعمارتیں لرز اٹھیں
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی
شائع شدہ 8 days ago پر Dec 14th 2024, 10:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
براعظم جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی، تاحال زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
یاد رہے گزشتہ سال چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے باعث 126 ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل ،فیصلہ کب سنایا جائےگا؟
- ایک گھنٹہ قبل
کل کی ملاقات میں حکومتی سنجیدگی کا اندازہ ہوجائےگا،شیخ وقاض اکرم
- 3 گھنٹے قبل
ملک کو پولیو وائرس فری بنانے کیلئے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا بڑا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
پاک فوج فتنہ الخوارج اور ان کی معاونت کرنے والے سہولت کاروں کو شکست دے گی، آرمی چیف
- 12 منٹ قبل
پشاور: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،3 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
تیسرا ون ڈے : جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات