Advertisement

ایران میں صرف خواتین کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع

"ایران بانو" کی پرواز کے نام سے موسوم یہ طیارہ اتوار کو ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد کے ہاشمینی نژاد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 23rd 2024, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران میں  صرف خواتین کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع

ایرانی ایئر لائن نے صرف خواتین کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع کردی۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق "ایران بانو" (ایران لیڈی) کی پرواز کے نام سے موسوم یہ طیارہ اتوار کو ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد کے ہاشمینی نژاد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔

آسمان ایئر لائنز کے اس طیارے کو ایران کی اولین خواتین پائلٹس میں سے ایک شہر زاد شمس نے آپریٹ کیا۔

یہ پہلا موقع ہے جب خواتین مسافروں اور عملے کے ساتھ صرف خواتین کے لیے پرواز چلائی گئی ہے، پرواز میں عملہ اور پائلٹس سمیت 110 مسافر سوار تھے اور یہ سب کی سب خواتین تھیں۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 13 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 19 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 دن قبل
Advertisement