دنیا
- Home
- News
سعودی عرب نے 3 سال بعد افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
فغانستان پر طالبان کنٹرول کے باعث اگست 2021 میں اپنا سفارتی مشن واپس بلالیا تھا لیکن اب مشن نے کابل میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال کردی ہیں
شائع شدہ 4 hours ago پر Dec 23rd 2024, 1:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریاض:سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سفارت خانے گزشتہ روز 22 دسمبر سے اپنی سفارتی سرگرمیاں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عر ب نے افغانستان پر طالبان کنٹرول کے باعث اگست 2021 میںاپنا سفارتی مشن واپس بلالیا تھا لیکن اب مشن نے کابل میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال کردی ہیں۔
سعودی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر کہا گیا کہ افغان عوام کو تمام خدمات فراہم کرنے کی حکومت سعو دی عرب کی خواہش کی بنیاد پر 22 دسمبر سے کابل میں سلطنت کے مشن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا کُرم راستے کی بحالی کیلئے خصوصی فورس کے قیام کا فیصلہ
- 16 minutes ago
گورنرخیبر پختونخوا نے یونیورسٹی ترمیمی بل پر اعتراض لگاکر واپس کردیا
- an hour ago
پاکستان جنوبی افریقہ کو ونڈے میں وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
- an hour ago
حکومت نے قائد اعظم کی یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- an hour ago
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 7 minutes ago
کابینہ ڈویژن نے2025 کی عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات