پاکستان
- Home
- News
وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ
صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقاتوں میں کیا گیا
شائع شدہ 13 hours ago پر Dec 25th 2024, 3:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔
رپورٹس کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔
صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقاتوں میں کیا گیا۔
مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پر جمعیت علمائے اسلام سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز نے اتفاق کر لیا ہے۔
نئے آرڈیننس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم اور سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ کے تحت مدارس کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے والوں کاشکریہ اداکرینگے، شیخ وقاص اکرم
- 7 گھنٹے قبل
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب
- 6 گھنٹے قبل
شکار پور : نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو پولیس کانسٹیبل شہید
- 8 گھنٹے قبل
حکومت اقلیتوں کے حقوق کے لئے بھرپور کوشاں ہے، وزیر اطلاعات
- 7 گھنٹے قبل
نواز شریف کی سالگرہ کے لیے 125 پاؤنڈ کا کیک جاتی امرا پہنچا دیاگیا
- 7 گھنٹے قبل
بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 4 زخمی
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات