پورے اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ مشکل وقت پیچھے رہ گیا ، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہناہے کہ مہنگائی ہمارے لیے سب سے مشکل چیلنج ہے ،پورے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ مشکل وقت اب پیچھے رہ گیا ہے ۔

اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ حکومت اداروں میں اصلاحات کے ایجنڈے پر کاربند ہے ، نظام سے فائدہ اٹھانے والے افراد اصلاحات کی مخالفت کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :کورونا وائرس کے پیش نظر این سی او سی کا اہم فیصلہ
وزیراعظم کا کہناتھاکہ مضبوط حکومت کے بغیر اصلاحات کا عمل مشکل ہے ، عوام کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمیں کے لیے پرعزم ہیں ، ہمیں مشکل وقت میں حکومت ملی ، بہت جلد مہنگائی پر قابو پالیں گے ، زرعی شعبے کی ترقی کے لیے لارہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ اور صوبائی وزیر ہیں ، حریم شاہ
وزیراعظم عمران خان نے بجٹ کی حمایت پر تمام ارکان کا شکریہ ادا کیا اور بجٹ منظوری کے لیے تمام ارکان کا شکریہ ادا کیا ۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل





