پاکستان
- Home
- News
اسٹیٹ بنک نے یکم جنوری2025 کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا
تمام بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے،نوٹیفکیشن
شائع شدہ 2 days ago پر Dec 27th 2024, 9:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2025 کو ملک بھر کے بینکس عوام سے لین دین کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق سٹیٹ بینک بدھ یکم جنوری 2025 کو’’ بینک تعطیل‘‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک بھی عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے،اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔
پارا چنار اور کرم کے راستوں کی بندش کے خلاف کراچی میں 12 مقامات پر دھرنے جاری
- an hour ago
جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار،62 افراد ہلاک
- 2 hours ago
این آئی سی وی ڈی کی سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 10 hours ago
شدید دھند کا راج، موٹر ویے کے مختلف مقامات سے بند
- 2 hours ago
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گا ، مولانا فضل الرحمن
- 10 hours ago
9 مئی کو وہ کیا گیا جو بھارت کی فوج بھی نہ کرسکی ، ایاز صادق
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات