موسم
- Home
- News
شدید دھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند
ترجمان موٹرویز کے مطابق موٹرویز عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بند کی گئی ہیں
شائع شدہ 17 hours ago پر Dec 28th 2024, 10:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں دھند چھائی ہوئی ہے،جس کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹروے بند کردی گئی ہیں۔
موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی، شدید دھند کے باعث موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک بند کر دیا گیا، موٹروے ایم فور کو بھی بند کر دیا گیا۔
قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ انتہائی کم رہی، جھنگ، صفدر آباد، گوجرہ اور گگو منڈی میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ترجمان موٹرویز کے مطابق موٹرویز عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بند کی گئی ہیں۔ شہریوں کو چاہیے کہ وہ دن کی روشنی میں سفر کرنے کو ترجیح دیں۔
جس دن سیاست قبلہ رو ہوجائے گی ملک بہتر ہو جائے گا ، وزیر دفاع
- 5 hours ago
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گا ، مولانا فضل الرحمن
- 2 hours ago
حکومت اکثریت کے بغیر یکطرفہ فیصلے نہیں کر سکتی ، بلاول بھٹو
- 4 hours ago
بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، وزیر توانائی
- 5 hours ago
9 مئی کو وہ کیا گیا جو بھارت کی فوج بھی نہ کرسکی ، ایاز صادق
- 3 hours ago
این آئی سی وی ڈی کی سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات