Advertisement

شکارپور:ڈاکوؤں کے دو گرہوں کے درمیان فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں بدنام زمانہ ڈاکو نور حسن بڈانی، اللہ ورایو بڈانی اور سبحان تیغانی شامل ہیں،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 28th 2024, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شکارپور:ڈاکوؤں کے دو گرہوں کے درمیان فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک

شکارپور کے چھوٹے علاقے کوٹ شاہو میں ڈاکوؤں کے دو گرہوں کے درمیان فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شکارپور کے مطابق کوٹ شاہو میںڈاکوؤں کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 3 ڈاکو ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
ہلاک ہونے والوں میں بدنام زمانہ ڈاکو نور حسن بڈانی، اللہ ورایو بڈانی اور سبحان تیغانی شامل ہیں۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے مقتول ڈاکو نور حسن کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔
ایس ایس پی کے مطابق مقتول ڈاکو اغواء برائے تاوان، قتل، ڈکیتی اور پولیس پر حملوں میں مطلوب تھا۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی ڈاکو ساتھیوں سمیت فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 9 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 9 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت