Advertisement
پاکستان

تمام سیاستدانوں کو بیٹھ کر اتحاد سے بات  کرنی  چاہئے، رانا ثنااللہ

رانا ثناء اللہ نے  کہا اگر مذاکرات نے کامیاب ہونا ہے خلوص نیت سے کامیاب کرنا چاہتے ہیں، کمیٹی کے رکن ایسے ہی ہیں وہ اداکار ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 28 2024، 10:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام سیاستدانوں کو بیٹھ کر اتحاد سے بات  کرنی  چاہئے، رانا ثنااللہ

 مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے سیاستدانوں کو بیٹھ کر اتحاد سے بات  کرنی  چاہئے ،لیکن  بیٹھ کر بات کرنے سے پہلے ضروری ہے جو بیٹھنے والے سے غلطی ہوئی اسے تسلیم  کیا جائے ۔  

تفصیلات کے مطابق  رانا ثناء اللہ نے لاہور میں خواجہ محمد رفیق شہید کے 52ویں یوم شہادت پر منعقدہ قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاپاکستان کو آگے بڑھانے کےلیے سیاسی قائدین کا آپس میں بیٹھ کر معاملات سلجھا رہے ہیں اس کی مدد کی جائے۔  
انہوں نے کہا سیاستدانوں کو بیٹھ کر اتحاد سے بات کرنیُ چاہیے،  لیکن بیٹھ کر بات کرنے سے پہلے ضروری ہے جو بیٹھنے والے سے غلطی ہوئی اسے تسلیم کئے جائیں، چارٹر آف ڈیموکریسی اور 73ء کا آئین اہم ترین ڈاکومنٹ ہے جس پر بی بی نوازشریف نے مل کر ڈاکومنٹ پر بیان جاری ہوا اس سے پہلے کوئی غلطی کی اسے تسلیم کیا، مجھ سے مطالبہ کیاجاتا ہے میرا مینڈیٹ غلط ہے اس لئے چھوڑ دیا جائے کل کی تو بات ہے یہی مینڈیٹ آپ کے پاس تھا کیوں نہیں چھوڑا ، کہا جا رہا ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں تو کل کی بات ہے آپ نے بے شمار مقدمہ بنائے تو خیال نہ آیا یہ کیا کررہے ہیں۔ 

ان کا مزید کہنا تھا جن کی طرف سے جواب آنا چاہیے تھا وہاں سے جواب نہیں آیا، آپ تیاری کریں اور وٹس ایپ پر پیغام آتے رہے کہ چھبیس نومبر 2024ءتک ہی ایسا ہوا، تین ناموں کی سوچ اکتیس اکتوبر 2023ء کی تھی جو بحران ستر سالوں سے گھیرے ہوئے ہے ستر دنوں میں ختم ہو سکتے ہیں، پی ٹی آئی سے مذاکرات کےلئے نوازشریف ، بانی پی ٹی آئی اور آصف علی زرداری کا نام بھی شامل ہونے چاہئیں، بحرانی کیفیت میں وہ لوگ ذمہ دار نہیں جو اس سوچ کے تحت بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں ہمارے بس میں تو ہے، خواجہ آصف ، خواجہ سعد اور میرے ساتھ جو سلوک ہوتا رہا تو خواجہ آصف بھی مذاکرات کے حامی ہیں، ڈپلومیٹک انداز میں نشاندہی نہیں بلکہ بتائیں کس کا کیا رویہ ہے بیس دسمبر 1972 کو بھی اسی رویہ کی وجہ سے خواجہ رفیق شہید ہوا ، رویوں میں کوئی بہتری لایا تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے جو ضد و ہٹ دھرمی کا شکار ہے اس کی نشاندہی ہونی  چاہئے۔  


رانا ثناء اللہ نے  کہا اگر مذاکرات نے کامیاب ہونا ہے خلوص نیت سے کامیاب کرنا چاہتے ہیں، کمیٹی کے رکن ایسے ہی ہیں وہ اداکار ہیں جو پروڈیوسر ہدایتکار وہ خواجہ سعد رفیق ہے، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں اگر بات تسلیم کروانا درکار ہے تو کل کی بات بھی تسلیم کریں، اپنا سچ منوانا چاہتے ہو تو میرا سچ کو تسلیم کرو تسلیم نہ کرو تو افسوس ہی کر لو، اس بات کو مانا ہے سیاستدان بیٹھ کر مسائل حل کریں یہی بات ن لیگ نواز شریف 31اکتوبر 2023ء کو قوم کے سامنے کہہ چکا ہے ، ملک اس وقت جس بحران کا شکار ہے میرا چالیس سالہ سیاست کا تجربہ ہے جب تک ہم سب سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گے بحران سے نہیں نکل سکیں گے ۔  



Advertisement
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

  • 3 دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • ایک دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
Advertisement