- Home
- News
این آئی سی وی ڈی کی سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری
ترجمان نے بتایا کہ ان سہولیات میں اوپن ہارٹ سرجریز، پرائمری پرکیوٹینیئس کوروناویری انٹروینشنز (PCIs) اور دیگر پروسیجرز شامل ہیں۔
این آئی سی وی ڈی کراچی سال 2024 میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا بالکل مفت علاج کرنے والا ادارہ بن گیا ہے جس میں 9,857 پرائمری انجیوپلاسٹیز اور 3,152 کارڈیک سرجریز شامل ہیں۔
قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) کراچی نے 2024 کے دوران اپنے آپریشنل اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ ان سہولیات میں اوپن ہارٹ سرجریز، پرائمری پرکیوٹینیئس کوروناویری انٹروینشنز (PCIs) اور دیگر پروسیجرز شامل ہیں۔
ترجمان این آئی سی وی ڈی کراچی کے مطابق این آئی سی وی ڈی دنیا کی سب سے بڑی مفت کارڈیک کیئر فراہم کرنے والی سہولت بن چکا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ سال 2024 میں NICVD کراچی نے 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو جدید کارڈیک کیئر کی خدمات فراہم کیں اور یہ سب خدمات مکمل طور پر مفت تھیں۔
آئی سی سی کا ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، بابراعظم بھی شامل
- 2 گھنٹے قبل
تحریک انصاف سے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا، وفاقی وزیر پٹرولیم
- 35 منٹ قبل
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل
یورپ میں تما م اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر کا قانون لاگو
- 18 منٹ قبل
آئی سی سی ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر؛ بابراعظم کا نام بھی شامل
- ایک گھنٹہ قبل
سنچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل