پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک
سدرا امین کی شادی کی تقریب میں ساتھی کھلاڑی، کوچز اور پی سی بی عہدیداران شرکت نے شرکت کی
شائع شدہ 3 دن قبل پر دسمبر 29 2024، 11:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے۔
سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران شرکت نے شرکت کی۔
شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبہ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر شریک ہوئیں۔
Advertisement
پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑھ رہا ہے ، وزیر اعظم
- 8 گھنٹے قبل
پاکستان نے دنیا بھر کے ممالک سے تعلقات مستحکم بنانے کا عزم کر رکھا ہے، اسحاق ڈار
- 7 گھنٹے قبل
سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کی نئی تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
- 7 گھنٹے قبل
کراچی : دھرنا مظاہرین کی وجہ سے لاکھوں شہری رُل گئے
- 9 گھنٹے قبل
2025 کو خوش آمدید کہنے کے لیے پاکستانی شہری تیار
- 6 گھنٹے قبل
حکومت نے ہائی وے اور موٹر وےٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات