وزیر اطلاعات نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی کم ہوئی ہیں۔


وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے اور اب حکومت ملک کو مستحکم کرنے اور اس کی ترقی یقینی بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی کم ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی بصیرت افروز قیادت میں ملک کے تمام چھوٹے اقتصادی اشاریوں میں بہتری آ رہی ہے ، وزیراطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کو پی ٹی آئی کی گزشتہ گیارہ سال کی مسلسل حکمرانی کے باوجودایک سو باون ارب روپے کے مالی خسارے کا سامنا ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت مشتبہ اخراجات پراکاون ارب روپے خرچ کر رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بے بنیاد پراپیگنڈے کیلئے جعلی کمپنیوں کو اربوں روپے ادا کئے گئے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو سالانہ قرضوں کی ادائیگی کی مد میں تین سوپچپن ارب روپے درکار ہیں ، عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے بدعنوانی اور مالی بدانتظامی کے سواکچھ بھی نہیں کیا۔

استنبول : پاک افغان مذاکرات ناکام، طالبان کا قابل عمل یقین دہانی سے گریز، وزیر اطلاعات
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں امن نافذ کرنے والی فورس میں کوئی ملک شامل نہیں ہوگا ، شاہ عبداللہ دوم
- 15 گھنٹے قبل

ایمازون کا 14 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

جنوبی افریقا کی شاندار جیت، پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے شکست
- 11 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا نیا دعویٰ: “پاکستان اور بھارت کی جھڑپ میں سات نئے طیارے مار گرائے گئے
- 15 گھنٹے قبل

آذربائیجان کا پاکستان میں بینالپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان میں دوسری بار پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

وزارتِ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے 290 ارکان کے نام سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیئے
- ایک گھنٹہ قبل

پہلا ٹی 20:پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں جنوبی کوریا پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں فضائی آلودگی کی صورتحال بدستور تشویش ناک، لاہور آلودہ ترین شہروں میں آج بھی سر فہرست
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی محتسب کا تاریخی فیصلہ: خواتین کے خلاف توہین آمیز تبصرے بھی ہراسانی قرار
- 13 گھنٹے قبل












.jpg&w=3840&q=75)