توشہ خانہ 2 کیس ، سماعت کے لیے بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ خان ارجمند کے روبرو اڈیالہ جیل میں ہوگی
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے لیے بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ خان ارجمند کے روبرو اڈیالہ جیل میں ہوگی، جس میں پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرائے جائیں گے۔
دورانِ سماعت بانی پی ٹی آئی کو بھی عدالت میں پیش کیا جائے گا جب کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں حاضری کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ چکی ہیں۔
واضح رہے کہ توشہ خانہ 2 کیس ٹرائل میں اب تک 2گواہوں کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں جب کہ گزشتہ سماعت پر وکلائے صفائی کی عدم حاضری کے باعث بغیر کارروائی سماعت ملتوی ہوگئی تھی۔
آج کی سماعت میں بشریٰ بی بی، بیرسٹر سلمان اکرم راجا اور پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں۔
ایئر کمانڈر (ریٹائرڈ) ایس سجاد حیدر، (ستارہ جرات) اسلام آباد میں سپردِ خاک
- 4 گھنٹے قبل
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
- 5 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں ، وزیر داخلہ
- 4 گھنٹے قبل
لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
- 4 گھنٹے قبل
ایک زنجیر بن کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب
- 5 گھنٹے قبل