اداکارہ کی شادی کس سے ہوئی ہے اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئی


پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکار ہ اور ماڈل رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔
رحمہ زمان انڈسٹری میں نسبتاً نئی آنے والی اداکارہ ہیں، اس سے پہلے وہ قومی سطح پرایتھلیٹ ہوا کرتی تھیں لیکن بعد میں اپنے کیریئر کو ماڈلنگ اور اداکاری کی طرف موڑ لیا اوراپنے منتخب کردہ پروجیکٹس کے آغاز سے ہی توجہ حاصل کی ، وہ بہت اچھا کام کر رہی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف پوسٹ شیئر کی ہیں،انہوں نے دعائے خیر کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے منگنی اور ساتھ ہی نکاح کا بھی اعلان کر دیا۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے چند دن قبل اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی جس میں دکھائی دینے والی انگلیوں میں موجود واحد انگوٹھی توجہ کا مرکز بنی تھی، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’اسے پسند آیا، تو اس نے اس میں انگوٹھی پہنا دی، سب سے آسان ’ہاں‘ جو میں نے کہی۔ الحمد للّٰہ‘۔
وہ اپنے نکاح پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھی ، تاہم ان کی شادی کس سے ہوئی ہے اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 3 گھنٹے قبل

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 9 منٹ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 6 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 12 منٹ قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 4 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 5 گھنٹے قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 3 گھنٹے قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- ایک گھنٹہ قبل