حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے ہوگا
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 2nd 2025, 9:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا۔
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر ساڑھے 3 بجے ہوگا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ،تحریک انصاف اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف بانی چیئرمین کی رہائی ،دیگرقیدیوں کی رہائی کا معاملہ اٹھائے گی اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی جانب سے9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا مطالبہ کیا جائے گا۔
دوسری جانب حکومت چارٹر آف ڈیمانڈ کی روشنی میں اپنا لائحہ عمل دے گی۔
Advertisement
ایک زنجیر بن کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب
- 3 hours ago
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
- an hour ago
لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
- an hour ago
سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں ، وزیر داخلہ
- an hour ago
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
- 3 hours ago
ایئر کمانڈر (ریٹائرڈ) ایس سجاد حیدر، (ستارہ جرات) اسلام آباد میں سپردِ خاک
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات