پانچ اگست 2019ء کو جب نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کو منسوح کیا تھا
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ وہ اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، اس دن کو منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے۔
پانچ جنوری 1949ء کو سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کے زیرنگرانی استصواب رائے کے تحت کشمیریوں کے اپنے مستقبل کا خودفیصلہ کرنے کے حق کی حمایت میں قرارداد منظور کی تھی۔
سات دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اقوام متحدہ کی جانب سے تیرہ اگست 1948ء اور پانچ جنوری 1949ء کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے۔
پانچ اگست 2019ء کو جب نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کو منسوح کیا تھا تب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے۔
ملک بھرمیں کڑاکے کی سردی ، بالائی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ ،متعدد ہلاکتیں
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
- 2 گھنٹے قبل
خصوصی عدالتوں کا کیس :قانونی فورم کے ہوتے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے ، جسٹس جمال مندوخیل
- 30 منٹ قبل
بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی
- 3 گھنٹے قبل
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں 28 جنوری تک توسیع
- ایک گھنٹہ قبل