برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف
انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا او ر تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
شائع شدہ 15 گھنٹے قبل پر جنوری 8 2025، 8:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر مز جین میریٹ نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔
اس موقع پروزیر دفاع نے کہا پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات عالمی امن و سلامتی کے مشترکہ مقاصد کیلئے مستحکم ہوئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔
وزیر دفاع نے امید ظاہر کی کہ قائم فورمز کے ذریعے جاری دفاعی تعاون سے دونوں ملکوں کے درمیان د فاعی تعاون کے شعبے میں نمایاں ترقی ہو گی۔
انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا او ر تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
ٹرمپ نے کینیڈا کا نیا نقشہ شئیر کرتے ہوئے اسے امریکا میں شامل کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار
- 2 گھنٹے قبل
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ
- 11 گھنٹے قبل
یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز
- 11 گھنٹے قبل
بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے، جسٹس محمدعلی مظہر
- 38 منٹ قبل
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل
شام میں نئی حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے، پاکستان
- 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو فی ، دفتر خارجہ
- 12 گھنٹے قبل
صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا، اسلامی ممالک کی مذمت
- 3 گھنٹے قبل
سرکاری اسکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے
- ایک گھنٹہ قبل
نام نہاد "بلوچ حقوق" کا دفاع کرنے والے اپنی کمیونٹی کو نشانہ بنا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کے سلطان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات