ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ، جموں منفی پندرہ جبکہ پلوامہ اورشوپیاں میں منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ پایا گیا ہے ۔


محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے وقت شدید سرد رہے گا۔
شمال مشرقی پنجاب ، جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے وقت دھند چھائی رہےگی ، کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہاراوربالائی پنجاب میں صبح کے وقت بعض مقامات پرکُہرپڑنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ، جموں منفی پندرہ جبکہ پلوامہ اورشوپیاں میں منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ پایا گیا ہے ۔
اسلام آباد تین ڈگری سینٹی گریڈ لاہور آٹھکراچی نوپشاور چارکوئٹہ منفی تین گلگت صفرمری ایکاورمظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،Leh ،پلوامہ، اننت ناگ ، شوپیاںاور بارہ مولہ میں موسم خشک اورشدیدسردرہنے کاامکان ہے جبکہ جموں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 5 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 6 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل






