آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہداء میں لانس حوالدارعباس علی، نائیک محمد نذیر اور نائیک محمد عثمان شامل ہیں۔
شائع شدہ 15 hours ago پر Jan 8th 2025, 10:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کرک میں شہید 3 جوانوں کو انکے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کرک میں شہید 3 جوانوں کی نمازجنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اورعلاقہ عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، تینوں جوان 6 اور 7 جنوری کو دہشت گردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہداء میں لانس حوالدارعباس علی، نائیک محمد نذیر اور نائیک محمد عثمان شامل ہیں۔
ہنی ٹریپ کیس میں خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
- 7 منٹ قبل
سرگودھا میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
نام نہاد "بلوچ حقوق" کا دفاع کرنے والے اپنی کمیونٹی کو نشانہ بنا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
- 4 گھنٹے قبل
بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے، جسٹس محمدعلی مظہر
- 2 گھنٹے قبل
ٹرمپ نے کینیڈا کا نیا نقشہ شئیر کرتے ہوئے اسے امریکا میں شامل کر لیا
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کے سلطان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
- 3 گھنٹے قبل
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے قبل
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟
- 17 منٹ قبل
سرکاری اسکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے
- 3 گھنٹے قبل
ڈی چوک احتجاج:عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
- 26 منٹ قبل
شام میں نئی حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے، پاکستان
- 4 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات