Advertisement
پاکستان

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئےبڑی خبر، نادرانےفاسٹ ٹریک کا دائرہ 47 شہروں تک بڑھا دیا

مظفرآباد، میرپور آزاد کشمیر، باغ، کوٹلی، راولا کوٹ بھی فاسٹ ٹریک کیٹگری کا حصہ بنے  ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Jan 20th 2025, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئےبڑی خبر، نادرانےفاسٹ ٹریک کا دائرہ 47 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد:نادرا کی جانب سےپاسپورٹ بنوانے والے افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے،نادرا نےپاسپورٹ کے لیے فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت کا دائرہ کار مزید 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا۔
ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کے 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت پاسپورٹ بنوائے جاسکتے ہیں۔
 نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں سہولت پہلے سے ہی میسر ہے جبکہ اب یہ سہولت اٹک، چکوال، سرگودھا، حافظ آباد، میانوالی، بھکر میں بھی دستیاب ہو گی۔
 جاری اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کوہاٹ، صوابی، سوات، ڈی آئی خان، بنوں، ہنگو، ایبٹ آباد، ہری پور بھی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں،اس کے علاوہ مظفرآباد، میرپور آزاد کشمیر، باغ، کوٹلی، راولا کوٹ بھی فاسٹ ٹریک کیٹگری کا حصہ بنے  ہیں۔

Advertisement
سانحہ 9 مئی:  تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز کی ضمانت منظور

سانحہ 9 مئی:  تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز کی ضمانت منظور

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نے اسرائیل پر ایٹمی حملے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ، اسحا ق ڈار

پاکستان نے اسرائیل پر ایٹمی حملے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ، اسحا ق ڈار

  • ایک گھنٹہ قبل
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا”ٹربو“ ریلیز کے بعد ہٹ ہوگیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا”ٹربو“ ریلیز کے بعد ہٹ ہوگیا

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران پر حملے شروع کردیے

اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران پر حملے شروع کردیے

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

  • 6 گھنٹے قبل
ایرانی پارلیمنٹ”پاکستان تشکر تشکر“کےنعروں سے گونج اٹھی

ایرانی پارلیمنٹ”پاکستان تشکر تشکر“کےنعروں سے گونج اٹھی

  • 3 گھنٹے قبل
عراق میں پھنسے 268 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

عراق میں پھنسے 268 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
سرگودھا : شادی سے واپس جانے والی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

سرگودھا : شادی سے واپس جانے والی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے

ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان  کی جاپان کو شکست

ایف آئی ایچ نیشنز کپ: پاکستان کی جاپان کو شکست

  • 6 گھنٹے قبل
مجھے لاہور راس آگیا ہے  ، میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں ، دیدار ملتانی

مجھے لاہور راس آگیا ہے ، میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں ، دیدار ملتانی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement