Advertisement

ترکیہ : ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی

آتشزدگی کے وقت ہوٹل میں 234 افراد موجود تھے جن میں سے زیادہ تر محفوظ رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 11 دن قبل پر جنوری 22 2025، 10:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ : ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی

ترکیہ کے صوبے بولو میں اسکائی ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی۔

ترکی کے اسکائی ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی، بے رحم شعلوں نے ہرچیز کو لپیٹ میں لے لیا۔ کچھ سیاحوں کو بچنے کا موقع ملا، کچھ جان کی بازی ہار گئے۔

ترک حکام کے مطابق واقعہ صوبے بولو کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ آگ  12 منزلہ ریزورٹ کے کچن سے شروع ہوئی جو  دیگر منزلوں تک پھیل گئی۔ لوگوں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچانے کی کوشش کی ۔ دو افراد جان سے چلے گئے، کئی جھلس زندگی ہار گئے۔

آتشزدگی کے وقت ہوٹل میں 234 افراد موجود تھے جن میں سے زیادہ تر محفوظ رہے۔ کئی گھنٹے کی جدوجہد کے باعث آگ پر قابو پالیا گیا۔ حکام آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Advertisement
ملتان باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے،  ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

  • 12 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہم دھماکہ،لیویز فورس کے چار اہلکاراور ڈرائیور شہید

  • 21 منٹ قبل
امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے، رپورٹ جاری

  • 10 گھنٹے قبل
عرب وزرائے خارجہ اجلاس،فلسطینیوں کو مصر اور اردن منتقل کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد

  • 15 منٹ قبل
آئی سی سی کاپاکستان میں ہونیوالی تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
سوڈان میں باغی فوجی گروہ ریپڈ سپورٹ فورس کا بازار پر حملہ، 54 افراد جاں بحق

  • 29 منٹ قبل
وکلا ءبرادری کا 26 آئینی ترمیم کے خلاف 10 فروری کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

  • 24 منٹ قبل
نیب کی جانب سے ملک ریاض سمیت33ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

نیب کی جانب سے ملک ریاض سمیت33ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

  • 12 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری  کی  میجر حمزہ  شہید کے آ بائی گاؤں آ مد ،اہل خانہ سے   تعزیت

بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ  کا پاکستان کا دورہ

بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ  کا پاکستان کا دورہ

  • 14 گھنٹے قبل
افواج ان دوست نما دشمنوں کوشکست سے دوچارکرے  گی ، آ رمی چیف

افواج ان دوست نما دشمنوں کوشکست سے دوچارکرے گی ، آ رمی چیف

  • 12 گھنٹے قبل
پیراگون سلوشنز نے تقریباً 90 صارفین کو ہیک کرنے کی کوشش کی