Advertisement
علاقائی

شمالی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں  6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، میجر سمیت 2 جوان شہید

شہید ہونے والوں میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شامل ہیں ، میجر حمزہ کا تعلق راولپنڈی سے جبکہ سپاہی محمد نعیم کا تعلق نصیر آباد سے ہے،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2025, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں  6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، میجر سمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 خارجی دہشتگرد ہلاک اور میجر سمیت 2 جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا،جس کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا تاہم اس آپریشن کے دوران دوران 6 خوارج مارے گئے۔
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے
، شہید ہونے والوں میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شامل ہیں ، میجر حمزہ کا تعلق راولپنڈی سے جبکہ سپاہی محمد نعیم کا تعلق نصیر آباد سے ہے۔ 
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں خارجیوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے ،سیکیورٹی فورسزپاکستان سے دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، اور بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 5 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 28 minutes ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 6 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 5 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 6 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 6 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
Advertisement