کراچی :پورٹ قاسم کے قریب گیس پائپ لائن پھٹ گئی،2 افراد جاں بحق،4کی حالت نازک
جاں بحق اور حالت غیر ہونے والے چاروں افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا،چھیپا ذرائع


کراچی :شہر قائد کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب ایک نجی کمپنی میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے حالت غیر ہونے والے چاروں افراد کو فوری طبی امداد کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی شناخت 40 سالہ ناظم اور 45 سالہ کامران کے ناموں سے ہوئی ہے۔جبکہ حالت غیرہونے والوں میں 30 سالہ تنویر ولد ممتاز، 40 سالہ خالد اور 2 نامعلوم افراد شامل جنہیں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 3 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 5 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 3 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 3 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- ایک دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 5 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 5 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 3 دن قبل




