سنگجانی جلسہ کیس :رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی نے کی

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2025, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نےسنگجانی جلسہ کیس میںپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئےان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی نے کی۔
دوران سماعت وکلاء صفائی بابر اعوان، سہیل خان اور عثمان علی نے درخواست ضمانت پر دلائل دیئے،دلائل سننے کے بعد عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
خیال رہے کہ رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اس سے قبل اعظم سواتی کو 5 نومبر کو اٹک جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا اس وقت وہ اٹک جیل میں قید ہیں۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 8 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 9 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 9 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 8 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










