الیکشن کمیشن نےعوام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کوتسلیم کرلیا۔


الیکشن کمیشن نےعوام پاکستان پارٹی کوانتخابی نشان گھڑیال الاٹ کردیا ہے ۔
عوام پاکستان پارٹی نےانٹرا پارٹی الیکشن کےنتائج الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تھے۔الیکشن کمیشن نےعوام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کوتسلیم کرلیا۔
واضح رہےکہ8 فروری2024کےالیکشن کے بعد6نئی سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سے2024 میں بلوچستان قومی اتحاد، پاکستان عوامی قوت، پاکستان خدمت خلق لیگ،ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان اور پختونخواعوامی نیشنل پارٹی شامل ہوئی جب کہ2025 میں پہلی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کوالیکشن کمیشن نےرجسٹرکرلیا،الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈسیاسی جماعتوں کی تعداد168ہوگئی۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی عوام پاکستان کےکنوینر ہیں اورمفتاح اسماعیل عوام پاکستان کےسیکریٹری جنرل ہیں۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل




