بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا ،اگر بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کریں ، سکیورٹی ذرائع
سزا یافتہ مجرم کی جانب سے کوئی خط ملا نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط میں کوئی دلچسپی ہے،سیکیورٹی ذرائع

شائع شدہ 3 months ago پر Feb 4th 2025, 8:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ہمیں کوئی خط نہیں ملا ۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کی جانب سے کوئی خط ملا نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط میں کوئی دلچسپی ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خط کے نام پر ایک اور ناکام ڈرامہ کرنے کی کوشش کی ، اسٹیبلشمنٹ پہلے ہی یہ بات واضح کر چکی ہے کہ پی ٹی آئی کو کسی بھی معاملے پر بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کرے۔
خیال رہے گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پالیسیوں پر نظرثانی کیلئے خط لکھا ہے ۔

بھارت نے 16 سالہ ایان کو علاج کے بغیر واپس پاکستان بھیج دیا
- 15 گھنٹے قبل

بھارت اور فرانس کے درمیان 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
- 15 گھنٹے قبل

کینیڈا الیکشن:حکمران جماعت لبرل پارٹی کو کنزرویٹو پرواضح برتری
- ایک منٹ قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس شروع
- 13 گھنٹے قبل

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی
- 30 منٹ قبل

اداکارہ علیزے شاہ نےسوشل میڈیا سے کنارہ کر لیا
- 15 گھنٹے قبل

یمن حملوں میں شامل کروڑوں ڈالر کا امریکی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- 13 منٹ قبل

بھارت نے پاکستان پر کوئی حملہ کیا تو پاکستان اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا، فیصل واوڈا
- 15 گھنٹے قبل

کاروباری برادری پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی
- 15 گھنٹے قبل
نوشکی : پیٹرول سے بھرے ٹرک میں دھماکا، 40 سے زائد افراد زخمی
- 15 گھنٹے قبل

حج آپریشن شروع ، اسلام آباد اور لاہور سے پروازیں عازمین کو لیکر مدینہ منورہ پہنچ گئیں
- 23 منٹ قبل

بنگلہ دیشی کرکٹر ناہید رانا نے سپر لیگ 10 کیلئےپشاور زلمی کو جوائن کرلیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات