Advertisement
علاقائی

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز  جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے،نوٹیفکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 hours ago پر Feb 6th 2025, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

کراچی: صوبائی محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
اس حوالےسے محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز  جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

Advertisement