آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا


لاہور میں وکلا کے مبینہ تشدد سے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاہور میں مزنگ کے علاقے میں پیش آیا جہاں وکلا نے مبینہ طور پر اے ایس آئی پر تشدد کیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے چیک ڈس آنر کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی تھی کہ اس دوران وکلا نے دھاوا بول دیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تشدد کے باعث اے ایس آئی شاہد کی حالت غیر ہو گئی، انہیں اسپتال پہنچایا گیا جہاں پہنچ کر انہوں نے دم توڑ دیا۔ پولیس حکام کے مطابق شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل







