وزیرخزانہ نے پاکستان میں خصوصاً کاروباری شعبے میں سعودی عرب کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو بھی اجاگر کیا۔


وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان سے سعودی عرب کیلئے برآمدات بالخصوص ہنرمند افرادی قوت میں اضافے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ خطے میں ہونے والی اقتصادی تبدیلیوں میں سعودی عرب کا اثرورسوخ بڑھ رہا ہے اور پاکستان ویژن 2030 کے تحت ایک مثالی ماڈل کے طورپر سعودی عرب کی ترقی کا معترف ہے۔
انہوں نے ابھرتی ہوئی منڈی کی معیشتوں کے بارے العلاء کانفرنس کے موقع پر عرب نیوز کو ایک انٹرویو میں بتایاکہ یہ سعودی عرب کی افرادی قوت بڑھانے کے تناظر میں انتہائی اہم ہے۔
وزیرخزانہ نے پاکستان میں خصوصاً کاروباری شعبے میں سعودی عرب کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو بھی اجاگر کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں کا آغاز ہورہا ہے اور اس سلسلے میں اسے معاشی اصلاحات میں سعودی عرب کے قائدانہ کردارسے سیکھنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago



