ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 37 رنز درکار ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 21st 2025, 12:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
روہت شرما نے چیمپیئنز ٹرافی میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔
روہت شرما نے ایک روزہ کرکٹ میں 11 ہزار رنز مکمل کر لیے،روہت شرما بھارت کی جانب سے 11ہزار رنز بنانے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے۔
واضح رہے کہ بھارت کے سچن ٹنڈولکر 18 ہزار 426 رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں ، ویرات کوہلی 13 ہزار 963 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ سارو گنگولی تیسرے نمبر پر ہیں۔
یاد رہے کہ ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 37 رنز درکار ہیں۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 21 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








