زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 22 کلو میٹر تھی

شائع شدہ 2 months ago پر Feb 21st 2025, 1:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا: سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 22 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز بٹ خیلہ سے 6.5 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔
رپورٹ کے مطابق سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے سے ابھی فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
چین نے امریکی مصنوعات پر عائد ٹیرف 34 فیصد سے بڑھا کر 84 فیصد کردیا
- 14 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے رابطہ، حجاج کے مسائل کے حل کیلیے اقدامات کی درخواست
- 10 hours ago

انسٹاگرام پر نابالغ افراد کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی عائد ، والدین کی اجازت درکار
- 10 hours ago

حکومت نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کیلئے پر عزم ہے ، وزیر خزانہ
- 15 hours ago
آرمی چیف کی امریکی وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار
- 13 hours ago

بی اے ناصر آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات
- 13 hours ago

شاہ رخ خان دیوالیہ ہو گئے؟ اداکار کے 'منّت' چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
- 14 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے میں گندم خریداری پلان پر اجلاس
- 12 hours ago

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری
- 10 hours ago

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا سروسز اسپتال کا اچانک دورہ
- 10 hours ago
تین سال میں 820 ارب روپے وصول، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں تاریخی اضافہ
- 10 hours ago

اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف ایک کروڑ روپے کی ریکوری ڈگری معطل
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات