روسی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ بندی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں نے تجارت و دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا


روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں یوکرین جنگ بندی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تجارت و دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
رپورٹ کے مطابق ترجمان کریملن نے دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے اور باہمی امور پر بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن یوکرین سے جنگ بندی کے لیے پُرعزم ہیں۔
واضح رہے کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا تھا۔
ملاقات کے حوالے سے روسی صدر کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر سے ملاقات پسند کریں گے، ان سے مل کر خوشی ہوگی، ملاقات کے لیے تیاری کی ضرورت ہے۔
ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ڈکٹیٹر قرار دے دیا
رپورٹ کے مطابق صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ میں جلد سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ کروں گا کیونکہ روس، امریکا اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی ضرورت ہے۔

با نی پی ٹی آئی کی بہنیں اور پارٹی کے متعدد رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
- 15 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 7 رہنماؤں کو رہا کردیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری
- 13 گھنٹے قبل
دور دراز سیارے پر زندگی کے اب تک کے سب سے بڑے آثار مل گئے
- 9 گھنٹے قبل

امپائرز سے بدتمیزی پر پاکستانی پلیئر حماد اعظم پر بڑا جرمانہ عائد
- 12 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں آپریشن،4 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان وطن پر قربان
- 12 گھنٹے قبل

امریکی فضائیہ کا یمن کی آئل پورٹ پر حملہ،38 افراد جاں بحق، 102 زخمی
- 6 منٹ قبل

لاہور، پشاور اور کراچی میں عسکری اعزازات کی تقریب
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان کے خونی ٹریک کو ہائی وے میں تبدیل کردیں گے ،وزیر اعظم
- 13 گھنٹے قبل

اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
- چند سیکنڈ قبل
ملک میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
- 12 گھنٹے قبل

کرنٹ اکاؤنٹ کے سر پلس میں1ارب ڈالر تک کا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل