Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک

 آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Feb 25th 2025, 2:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 10خوارجیوں کو  ہلاک کردیا ۔

 آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ،آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی گئی، فورسز کی کامیاب کارروائی سے10خوارج ہلاک کئے گئے۔ 

 آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ 

Advertisement
یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی الٹ گئی، ایک شخص ہلاک، 39 ریسکیو

  • 2 گھنٹے قبل
میٹا نے  نیااے آئی ماڈل "لاما 4" متعارف کرا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے مشکل وقت میں درست فیصلے کر کے ریاست کو بچایا، عطاء اللہ تارڑ

  • 22 منٹ قبل
ہنگو اور کرم پولیس نے مشترکہ کارروائی،  پولیس وین اور اسلحہ چھیننے میں ملوث 14 شرپسندگرفتار

ہنگو اور کرم پولیس نے مشترکہ کارروائی، پولیس وین اور اسلحہ چھیننے میں ملوث 14 شرپسندگرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
معدنیات کے شعبے میں فروغ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کا وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا

پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
اختر مینگل کو پیغام دے دیا کہ کوئٹہ کی جانب مارچ کیا تو گرفتار کیا جائے گا، ترجمان شاہد رند

  • 5 منٹ قبل
سی آئی ڈی کا مشہور کردار’اے سی پی پرودیومن نہیں رہے‘ مداحوں میں غم اور غصے کی لہر

  • 5 گھنٹے قبل
پی ایس ایل سیزن  10 کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیاگیا

پی ایس ایل سیزن 10 کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیاگیا

  • 2 گھنٹے قبل
حج پروازیں 29 اپریل سے شروع،90 ہزار حاجی سرکاری طور پر حج کی سعادت حاصل کریں گے

  • 3 گھنٹے قبل
ملک کو تقسیم کرنے والی جماعت آج خود ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی  مریم اورنگزیب

  • 27 منٹ قبل
 تھیٹر سے بے حیائی کے خاتمے کے معاملے میں کسی کی سفارش قابل قبول نہیں ہے،عظمی بخاری

  • 12 منٹ قبل
Advertisement