نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کمی کی گئی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 28th 2025, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت نےایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی کر دی ۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ ماہ مارچ کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کمی کی گئی ہے، جبکہ ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 72 روپے 57 پیسے سستا کر دیا گیا۔
ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 247 روپے 82 پیسے، 11.8 کلو گرام گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 924 روپے 31 پیسے مقرر کر دی گئی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق رواں ماہ فروری کیلئے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2 ہزار 996 روپے 88 پیسے تھی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




