ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں50 پیسے فی لٹر کمی کی گئی،نوٹیفکیشن

شائع شدہ 2 months ago پر Mar 1st 2025, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لٹر کمی کی گئی۔
اسی طرح مٹی کی تیل کی قیمت میں 3 روپے 58 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں2 روپے 47 پیسے کمی کی گئی۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا،جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 168 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم مارچ رات بارہ بجے سے ہو گا۔

حکومت کاپہلا سسٹین ایبل انویسٹمنٹ ایسٹیس بیکڈ سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر عوامی حمایت کم ترین سطح پر آگئی
- 2 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 11 گھنٹے قبل

نجی ٹور آپریٹرز کے تحت حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان میں آج سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات3 ہفتوں کیلئے ملتوی
- ایک گھنٹہ قبل

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 11 گھنٹے قبل

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری
- 12 گھنٹے قبل

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات