مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 4th 2025, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونے کے نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 115 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 62 ہزار 602 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جہاں سونا 47 ڈالر بڑھ کر 2,916 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 7 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا:بیٹنگ کے بعد شاہین باؤلنگ میں بھی ناکام، بھارت جیت کے قریب ،2 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکج ،اگست کے بجلی بل معاف
- 6 گھنٹے قبل

گوگل جی میل کا صارفین کیلئے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائی،حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

بیجنگ:صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کمپلیکس کا تاریخی دورہ
- 8 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ : لوڈر رکشے کی ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

شدید سیلابی صورتحال کے باعث جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی
- 7 گھنٹے قبل

چین :صدر آصف علی زرداری کا زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر
- 8 گھنٹے قبل
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات