معتکفین کی سہولت کے لیے طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز، اور سامان رکھنے کے لیے لاکرز مہیا کیے گئے


رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبویؐ میں 120 ممالک سے آئے 4 ہزار معتکفین کیلئے خصوصی انتظامات کے گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق معتکفین کی سہولت کے لیے طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز، اور سامان رکھنے کے لیے لاکرز مہیا کیے گئے۔
مردوں کے لیے مسجد کے مغربی چھت والے حصے میں اعتکاف کی جگہ مختص کی گئی، معتکفین کو سہولت پہنچانے کے لیے مددگار ڈیسک، فرسٹ ایڈ طبی مراکز، دینی رہنمائی کے لیے دروس، اور مختلف زبانوں میں ترجمے کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔
اس کے علاوہ ہر معتکف کو ایک ذاتی نگہداشت کا کٹ اور خصوصی شناختی بینڈ بھی دیا گیا ہے تاکہ انہیں مختص شدہ جگہوں پر آسانی سے رسائی ملے اور خدمات کو مؤثر بنایا جا سکے۔

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 مختلف کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ
- 4 گھنٹے قبل

چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں بند
- 6 گھنٹے قبل

حکومت نے بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کمی کیلئےنیپرا سے رجوع کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ،عمارتیں زمین بوس، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
- 41 منٹ قبل

موٹروے ایم 2 سالٹ رینج میں مسافر بس اُلٹنے سے 5 مسافر جاں بحق ، 30 زخمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم القدس منایا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ پنجاب کا تحصیل تونسہ میں ایڈز کے سدباب کے لئے آپریشنل پلان طلب
- 4 گھنٹے قبل

صیہونی فورسز کی بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 120 زخمی
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 2 اپریل کو لگائے گئے ٹیرف کا جواب دیں گے، کینیڈین وزیراعظم
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک،جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، عدالت کا صحافی وحید مراد کو رہا کرنے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل