معتکفین کی سہولت کے لیے طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز، اور سامان رکھنے کے لیے لاکرز مہیا کیے گئے


رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبویؐ میں 120 ممالک سے آئے 4 ہزار معتکفین کیلئے خصوصی انتظامات کے گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق معتکفین کی سہولت کے لیے طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز، اور سامان رکھنے کے لیے لاکرز مہیا کیے گئے۔
مردوں کے لیے مسجد کے مغربی چھت والے حصے میں اعتکاف کی جگہ مختص کی گئی، معتکفین کو سہولت پہنچانے کے لیے مددگار ڈیسک، فرسٹ ایڈ طبی مراکز، دینی رہنمائی کے لیے دروس، اور مختلف زبانوں میں ترجمے کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔
اس کے علاوہ ہر معتکف کو ایک ذاتی نگہداشت کا کٹ اور خصوصی شناختی بینڈ بھی دیا گیا ہے تاکہ انہیں مختص شدہ جگہوں پر آسانی سے رسائی ملے اور خدمات کو مؤثر بنایا جا سکے۔

آڈیو لیکس کیس : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دو ٹوک مؤقف
- 4 گھنٹے قبل

چیک باؤنس کا مقدمہ،بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

معروف یو ٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
- 2 گھنٹے قبل

کراچی میں ڈمپرزمعصوم لوگوں کو کچل رہے ہیں،مافیا کو کوئی پوچھنے والا نہیں،گورنر سندھ
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی
- 2 گھنٹے قبل

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کو تمغہ امتیاز سے نواز گیا
- 5 گھنٹے قبل

ڈیرہ غازی خان:تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر،4 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’گندم اگاؤ‘‘ اسکیم کا افتتاح، کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینےکا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

وزارت مذہبی امورنےحج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ایک ماہ بعد پیدل چلنے والوں کیلئے بھی طورخم بارڈر کھول دیا
- 3 گھنٹے قبل