Advertisement
پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کےبیشتروسطی اورجنوبی اضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہےگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم  گرم اورخشک رہنے کے ساتھ وفاقی دارالحکومت کو بھی موسم بھی گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کےبیشتر بالائی اوروسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اورخشک رہےگا ۔ بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہےگا،

یہ بھی پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد حکومت کا طلبا کیلئے نیا اعلان

اس کے ساتھ ساتھ ڈی جی خان میں  گردآلودہواؤں  ،آندھی  اورگرج چمک کیساتھ  بارش  کاامکان ہے ۔ جبکہ دیر،چترال،کوہستان،سوات اورمانسہرہ میں تیزہواؤں  کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ خضدار،قلات، ژوب،بارکھان ،ملحقہ علاقوں میں  آندھی کیساتھ بارش کاامکان ہے۔ گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
Advertisement