زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر مارچ 27 2025، 2:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کا مرکز افغانستان ریجن کوہ ہندوکش میں 198 کلومیٹر زیر زمین تھا۔
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردونواح، پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں بشمول صوابی، سوات، شانگلہ، چترال، لوئردیر، ملاکنڈ، خیبر میں محسوس کیے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں تیمرگرہ، نوشہرہ، بونیر، ایبٹ آباد، مینگورہ، کوہاٹ، سوات، مینگورہ اور گرد ونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہری دفاتر، گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر آگئے۔

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 7 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 11 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 10 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 9 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 6 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 4 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 11 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 11 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات