ڈاکٹر منظور اعجاز نے ہیر وارث شاہ کی پانچ جلدوں پر مشتمل شرح بھی لکھی

شائع شدہ a year ago پر Mar 31st 2025, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے معروف دانشور اور پنجابی زبان کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئے۔
اہل خانہ کے مطابق ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز کا انتقال امریکی ریاست ورجینیا میں ہوا۔
ڈاکٹر منظور اعجاز کی عمر 78 سال تھی اور ان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ڈاکٹر منظور اعجاز نے ہیر وارث شاہ کی پانچ جلدوں پر مشتمل شرح بھی لکھی۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 8 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










