آفیشل ترانے میں معروف گلوکار علی ظفر پھر سے اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

شائع شدہ 2 days ago پر Apr 1st 2025, 8:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ میلا سجنے کو تیار، پی ایس ایل سیزن 10 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
View this post on Instagram
آفیشل ترانے میں معروف گلوکار علی ظفر پھر سے اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، ان کے ساتھ ابرارالحق سمیت ابھرتی ہوئی گلوکارہ نتاشہ بیگ اور نوجوان ریپر طلحہ انجم بھی فن کا مظاہرہ کریں گے۔
پی سی بی جلد پی ایس ایل 10 کا آفیشل سانگ ریلیز کرےگا، پی ایس ایل 10 کے سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے
- an hour ago

نوبیل انسٹی ٹیوٹ کی بانی پی ٹی آئی کی نامزدگی پر درعمل،خبروں کو سیاسی چال قرار دے دیا
- 5 hours ago

شادی والے گھر میں ماتم، 23 سالہ دلہن بارات والے دن قتل
- 4 minutes ago
بھارت میں مسلمانوں کی جائیداد پر قبضے کا متنازع وقف قانون منظور
- 2 hours ago

جان ریمبو کی ہدایت کاری میں تیار ہونے والا گیت "منڈا ریٹرن" ریلیز
- an hour ago

بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی نیا ٹاسک نہیں دیا، بیرسٹر سیف
- an hour ago

این ایچ اے نے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر 15 سے 50 فیصد اضافہ کر دیا
- an hour ago

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک، 23 کو ریسکیو کر لیا گیا
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ
- 42 minutes ago

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
- 3 hours ago

وزیر اعظم کا بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان
- 2 hours ago

بھارت کی خطے میں جنگ پھیلانے کی ایک اور کوشش بے نقاب
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات